29 مارچ 2017 - 14:58
تصویری رپورٹ: نئے سال میں ایرانی کابینہ کا پہلا اجلاس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نئے ہجری شمسی سال میں ایرانی کابینہ کا پہلا اجلاس نائب صدر اسحاق جہانگیری کی صدارت میں منعقد ہوا۔